حالت روشن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (مسمریزم) وہ حالت جس میں معمول سب کچھ سننا اور پوچھنے پر حاضر و غائب کا حال بتاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (مسمریزم) وہ حالت جس میں معمول سب کچھ سننا اور پوچھنے پر حاضر و غائب کا حال بتاتا ہے۔